Posts

جانب سے جاری کیے گئے اعدادوشمار کے مطابق ملک میں

  جانب سے جاری کیے گئے اعدادوشمار کے مطابق ملک میں الیکٹرک کاروں کا مارکیٹ شیئر ماضی کے دس سالوں میں 0.02 فی صد سے بڑھ کر2.08 فی صد تک پہنچ گیا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اب جرمنی میں ہر پچاسویں گاڑی مکمل طور پر بجلی کی طاقت پر چل رہی ہے۔ اس رحجان کا خیر مقدم کیا جا سکتا ہے لیکن اب بھی اس یورپی ملک میں تقریباً 98 فی صد گاڑیاں قدرتی ماحول کے لیے ضرررساں ایندھن یعنی فاسل فیول والے انجنوں پر ہی چلتی ہیں۔ اس لیے ہر نئی تیار ہونے والی الیکٹرک گاڑی کا جشن منایا جائے یا پھر روایتی یا "حقیقی کار" چلانے کی حمایت کی جائے، عام سوچ جو بھی ہو، یہ توقع ضرور رکھنی چاہیے کہ الیکٹرو موبیلٹی جاری رہے